ابنا: نیٹو نے آج اس حوالے سے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ نیٹو کا ایک فوجی سڑک کے کنارے نصب ایک بم دھماکے میں جبکہ دوسرا افغانستان کے مشرق میں ایک حادثے میں ہلاک ہوا ہے- بیان میں ان فوجیوں کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے - رواں سال2012 کے آغاز سے ابتک نیٹو کے 239 فوجی ، طالبان گروہ کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں – ......../169
14 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 329265
افغانستان میں نیٹو ہائی کمان نے اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی-