ابنا: فوجي کونسل کے سربراہ محمد حسين طنطاوي نے ايک فوجي پريڈ کي تقريب ميں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوجي کونسل نے ہميشہ کہا ہے کہ وہ حکومت کو اپنے ہاتھ ميں نہيں رکھنا چاہتي -
طنطاوي نے کہا کہ وہ عوامي مطالبات کو قانوني جانتے ہيں - انہوں نے کہا کہ فوجي کونسل عوام کے شانہ بشانہ کھڑي ہے- جنرل طنطاوي نے بھي اس بات کا اعتراف کيا کہ اقتدار کا سرچشمہ عوام ہيں- طنطاوي نے فوجي کونسل کي کارکردگي کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کونسل نے عبوري دور کے مشکل حالات ميں ملک کا نظم و نسق بہتر طريقے سے چلايا
.......
/169