ابنا: مشرقی افغانستان میں ہونے والے خودکش حملے میں نیٹو کے تین فوجی اور ایک افغان مترجم ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلے افغانستان سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ خوست میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔خودکش حملہ آور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھا اور بظاہر اس کا ہدف گشت پر مامور نیٹو اور افغان فوجی تھے۔......./169
20 جون 2012 - 19:30
News ID: 323875
مشرقی افغانستان میں ہونے والے خودکش حملے میں نیٹو کے تین فوجی اور ایک افغان مترجم ہلاک ہوگئے ہیں۔