ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبر ايجنسي ميں پاکستانی سيکيوررٹي فورسز کي کارروائي ميں 10طالبان شدت پسند ہلاک اوران کے 5 ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں.پاکستان کےسرکاري ذرائع کے مطابق وادي تيراہ ميں سيکيورٹي فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جيٹ طياروں سے بمباري کي، جس کے نتيجے ميں 10شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے. بمباري ميں شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے بھي تباہ و برباد ہوگئے ہیں........ /169
19 جون 2012 - 19:30
News ID: 323651
پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبر ايجنسي ميں پاکستانی سيکيوررٹي فورسز کي کارروائي ميں 10طالبان شدت پسند ہلاک اوران کے 5 ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں.