15 جون 2012 - 19:30

پشاور کے نواحي علاقے متني ميں گاڑي پر نامعلوم افراد کي فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمي ہوگئے .

ابنا: پوليس کے مطابق پشاور سے درہ آدم خيل جانے والي گاڑي پر متني کے قريب يوسف آباد کے علاقے ميں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دي جس سے 2 افراد جاں بحق اور دو زخمي ہوگئے. ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے پوليس کے مطابق فائرنگ کي وجہ معلوم نہيں ہوسکي .
.......

/169