ابنا: تحریک مومنین برائے آزادی عربستان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہےکہ یہ تحریک سعودی عرب کے انقلابی عوام کے ساتھ مل کر آل سعود کو اقتدار سے ہٹانے کی کوشش کرے گي کیونکہ آل سعود ہی اسلامی دنیا میں نفاق کا سب سے بڑا سبب ہے۔
یاد رہے سعودی عرب میں بھی اسلامی بیداری کی تحریک سے ہی مظاہرے شروع ہوگئے تھے تاہم آل سعود بڑی بے رحمی سے مظاہروں کو کچل رہی ہے اس کے علاوہ مغرب کے مفادات بھی سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی پر چپ رہنے کے متقاضی ہیں۔ سعودی عرب میں پرامن مظاہروں میں دسیوں افراد شہید اور زحمی ہوچکے۔
سعودی عرب اور عالمی حلقوں کا کہنا ہےکہ آل سعود عراق، شام، بحرین، پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں دہشتگردی کروانے میں ملوث ہے اور ان ....... /169