28 اپریل 2012 - 19:30

ایک عرب سائٹ نے شام میں سعودی عرب اور قطر کی ہولناک جرائم اور دہشت گردوں کے ساتھ ان کے قریبی تعاون کا پردہ چاک کیا ہے۔

ابنا: شام میں سعودی عرب اور قطر کی ہولناک جرائم اور دہشت گردوں کے ساتھ ان کے قریبی تعاون کا سلسلہ جاری ہے سائٹ کے مطابق ترکی اور لبنان کی سرحد پر قطر کی سرپرستی میں انسانی بدن کے اعضا فروخت کرنے والا گروہ سرگرم ہے سائٹ کے مطابق انسانی بدن فروخت کرنے والے گروہ کا شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ساتھ قریبی رابطہ ہے اور شام میں سرگرم دہشت گردوں کو سعودی عرب اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔

سائٹ کے مطابق شام میں سعودی عرب وار قطر سے منسلک مسلح دہشت گرد گروہ شام میں لوگوں کو پہلے قتل کرتے ہیں اور پھر ان کےبدن کے اعضا کو مافیا سے منسلک گروہ کوفروخت کردیتے ہیں جو ان اعضا کو عربی اور یورپی بازاروں میں فروخت کردیتے ہیں۔
 
........

/169