14 اپریل 2012 - 19:30

ترکی کے شہر استنبول میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ضمن میں امریکہ نے ایران کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کی درخواست کی جس کا ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کوئي جواب نہیں دیا ہے۔

ابنا: ترکی کے شہر استنبول میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ضمن میں امریکہ نے ایران کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کی درخواست کی جس کا ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کوئي جواب نہیں دیا ہے۔ العالم کے مطابق ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا اگلا مرحلہ مئی میں بغداد میں متوقع ہے.
 .....
/169