13 اپریل 2012 - 19:30

ترکی کے شہر استنبول میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں روسی نمائندےنے مذاکرات پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: ترکی کے شہر استنبول  میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں روسی نمائندےنے مذاکرات پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ترجمان نے استنبول میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمذاکرات کے پہلے دور کے بعد مذاکرات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ ترجمان نے ان مذاکرات کو تعمیری قراردیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ۔  ....... /169