ابنا: ان لوگوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ملک ميں جمہوري تحريک کے آغاز کي سالگرہ کے موقع پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں ميں شرکت کي تھي-
رپورٹ ميں کہا گيا ہے کہ ان لوگوں کو فروري کے مہينے ميں حکومت مخالف تحريک کے مرکز پرل اسکوائر پر شاہي حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کيا گيا تھا-
بحريني حکام نے سزا کي مزيد تفيصلات نہيں بتائي تاہم کہا کہ ان لوگوں کو جيل کي سزا سنائي گئي ہے-.......
/169