1 اپریل 2012 - 19:30

استقامت کي علامت، خاتون فلسطيني قيدي ھنا شلبي صہبوني جيل سے رہا ہوکر غزہ پہنچ گئي ہےـ

ابنا: ہنا شلبي اتوار کو غزہ پہنچي تو انکا پرتپاک خير مقدم کيا گيا اور انہيں غزہ کے شفاء اسپتال ميں داخل کرا ديا گيا ہےـصہیوني حکام نے چواليس دنوں تک بھوک ہڑتال کرنے والي ہنا شلبي کو مجبورا جيل سے رہا کر دياـصہیوني حکام اور ہنا شلبي کے مابين  يہ اتفاق رائے ہوا ہے کہ وہ جيل سے رہائي کے عوض بھوک ہڑتال ختم کر ديں گي  اور غزہ ميں تين سال کي جلا وطني تحمل کرنے کے بعد  اپنے شہر جنين لو ٹيں گي -......

/169