ابنا: اطلاعات کے مطابق سکھر جیل میں وھابی دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے قلندر بخش کومے میں چلے گئے۔
واضح رہے کہ قلندر بخش کالعدم دہشتگرد تنظیم کے سرغنے علی شیر حیدری کے قتل کے الزام میں قید تھے جن کو چند روز قبل سکھر جیل میں وھابی دہشتگردوں نے حملہ کرکے زخمی کردیا تھا۔
چند روز قبل سینٹرل جیل سکھر میں اچانک کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے اسیر شیعہ نوجوانوں اور قلند بخش پر حملہ کردیا۔
قلندر بخش کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے سرغنے علی شیر حیدری کے قتل کے جھوٹے الزام میں گرفتار ہیں۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 6 شیعہ اسیر زخمی ہوگئے تھے جن کو لاڑکانہ اسپتال منتقل کیاگیا تھاجن میں سے زخمی شیعہ نوجوان قلندر بخش کومے میں چلے گئے ہیں اور اُن کی حالت تشویشناک ہے۔ .......
/169
کالعدم سپاہ صحابہ کے سرپرست علی شیر حیدری کی ہلاکت
کالعدم سپاہ صحابہ کا سرپرست علی شیر حیدری ہلاک
صدر زرداری کو سپاہ صحابہ کی دھمکی، علی شیر حیدری کا بدلہ لینگے!
کالعدم دہشت گرد ٹولے کے سرغنے کی ہلاکت کا انتقام آٹھ شیعہ افراد کی شہادت