17 فروری 2012 - 20:30

ہندوستان کی ایک تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران سے تیل خریدتی رہے گي۔

ابنا: ایسار آئيل کمپنی کے ایگزیکیٹوی ڈائرکٹر للت کمار گپتا نے کہا کہ ان کی کمپنی بدستور اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل خریدتی رہے گي۔ للت کمار گپتا کے مطابق ایران سے خریدا ہوا تیل گجرات میں واقع ایسار آئيل کی ریفائنری کی ضرورتیں پوری کرنے کےلئے نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایران کے ساتھ تیل خریدنے کا معاہدہ کیا ہے اور دوہزار تیرہ تک ایران سے تیل خریدتے رہیں گے۔.............

/169