11 فروری 2012 - 20:30

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونیوالے احتجاجی مظاہرے کےدوران 24افراد زخمی ہوگئے-

ابنا: سرینگر سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی فوجیوں کےہاتھوں کل ایک کشمیری نوجوان عاشق حسین کے قتل کےخلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج بارہمولہ میں ہونیوالے احتجاجی مظاہرے کے دوران ،مظاہرین اور پولیس کے مابین تصادم میں 24افراد زخمی ہوگئے-

حریت پسند جماعتون نے فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوان کے قتل کو فوج کی کھلی دہشتگردی قرار دیا ہے-

..... /169