11 فروری 2012 - 20:30

ترک عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے ملک میں نیٹو کی میزائل شیلڈ کی مخالفت کی ہے۔

ابنا: ترک عوام نے کہا ہےکہ وہ اپنی سرزمیں میں نیٹو کی میزائل شیلڈ نصب کئےجانے کے خلاف ہیں۔

مظاہرین نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ نیٹو کی میزائيل شیلڈ کے پس پردہ اھداف سے عوام کو آگاہ کرے۔

مظاہرین نے کہا ہے کہ نیٹو کی مزائيل شیلڈ کسی بھی طرح سے فائدہ مند نہیں ہے۔ ترکی نے مالاتیا صوبے میں کورجیک کے علاقے میں نیٹو کو میزائل شیلڈ نصب کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ .......

/169