6 فروری 2012 - 20:30

فلسطینی تنظیم فتح کے سربراہ اور حماس تنظیم کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے قطر میں ہونے والے قومی اتحاد اجلاس کے بعد ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس میں قومی اتحاد حکومت کے سربراہ فلسطینی صدر محمود عباس ہونگے۔

ابنا: فلسطینی تنظیموں کے درمیان ہونے والے قومی مصالحتی  معاہدے میں قطر کے امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی، ولیعہد شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، وزیر اعظم شیخ حمد بن جاسم بن جبر آل ثانی بھی موجود تھے۔ ........./169