25 جنوری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لایجانی نے ایک پیغام میں مصری پارلیمنٹ کے سربراہ محمد سعد الکتاتنی کو مصر میں عوامی ارادوں پر مبنی نئی پارلیمنٹ کی تشکیل پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ابنا: لاریجانی نے اپنے پیغام میں مصری پارلیمنٹ کی تشکیل پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پارلیمنٹ مصری عوام کی دینی امنگوں کا آئینہ دار ہوگی اور مصر میں اسلامی احکام کی بالادستی کے لئے سبھی اپنا تعاون پیش کریں گے لاریجانی نے کہا کہ ایران اور مصر کی پارلیمان ، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اہم اور کلیدی کردار ادا کرسکتی ہیں۔ ......

/169