ابنا: گلگت میں نگر کے رہائشی شیعہ نوجوان حامد علی ولد کریم خان کو کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے جس کے سبب شیعہ نوجوان حامد شدید زخمی ہو گیا ہے ۔نگر کے رہائشی شیعہ نوجوان حامد علی کو دہشت گردون نے جو موٹر سائیکل پر سوار تھے نے گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حامد علی شدید زخمی ہو گیا ہے۔
موصولہ اطلاعا ت کے مطابق شیعہ نوجوان حامد علی کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔زخمی شیعہ نوجوان کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔....... /169