ابنا: صہیونی ریاست کے ٹی وی نے حزب اللہ اور حماس کے مقابل اسرائیل کی پے درپے شکستوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل اب بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کےلئے آمادہ نہیں ہوسکا ہے۔
ادھر عرب مبصر نزیہ منصور نے العالم سے گفتگو میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو ایک اور جنگ شروع کرنے سے پہلے داخلی سطح پر اپنی حالت کا جائزہ لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا اس صورتحال کے پیش نظر صہیونی ریاست حزب اللہ اور حماس کے خلاف جنگ کرنے کی توانائي نہیں رکھتی۔....... /169