12 دسمبر 2011 - 20:30

امريکہ ميں سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف تحريک جاري ہے -

ابنا: اطلاعات ہيں کہ اوکلينڈ ميں ايک ريٹائرڈ فوجي نے تحريک کي قيادت اپنے ہاتھ ميں لے لي ہےـ رپورٹ کے مطابق اسکاٹ اولسن نے جو جنگ عراق ميں شرکت کر چکے ہيں اور پچيس اکتوبر کے مظاہرے پر پوليس کے حملے ميں زخمي ہو گئے تھے اوکلينڈ پر قبضہ تحريک کے تحت ايک ہزار افراد کي قيادت کر رہے ہيں ـ

وال اسٹريٹ پر قبضہ کرو تحريک سترہ ستمبر کو نيويارک ميں شروع ہوئي اور ديکھتے ہي ديکھتے امريکہ کے متعدد شہروں اور دنيا کے کئي ملکوں ميں پھيل گئي ـ امريکہ ميں مظاہرين پر پوليس نے حملے کئے ہيں اور سيکڑوں شہري گرفتار کئے جا چکے ہيں -.............

/169