ابنا: مولانا علی محمد کا کہنا تھا کہ " اس شخص کے ساتھ بات کرنا اپنی توہین سمجھتا ہوں یہ میرے بچوں کا قاتل ہے، اس کے ہاتھ شیعوں کے خون سے رنگین ہے.ان کاکہنا تھا کہ ان ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھ خون حسین علیہ السلام سے رنگین ہیں اور یہ لوگ پاکستان اور مسلمانوں کے دشمن ہیں اس لئے میں کسی بھی صورت ایسے کسی دہشت گرد سے بات کرنا اپنی توہین سمجھتا ہوں ۔ ........
/169