27 نومبر 2011 - 20:30

یمن کے دارالحکومت صنعا کے مغربی علاقے ارہاب میں یمنی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں حکومت مخالف قبیلے کے 80افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعا کے مغربی علاقے ارہاب میں یمنی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں حکومت مخالف قبیلے کے 80افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی جنگی  طیارے اور آرٹلری گزشتہ 48گھنٹوں سے ملک کے مغربی علاقے ارہاب میں حکومت مخالف انقلابیوں پر مسلسل بمباری کر رہی ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 80قبائلی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ یمن میں مظاہرین کو کچلنے میں امریکہ اور سعودی عرب اہم کردار ادا کررہے ہیں۔........

/169