ابنا: اطلاعات کے مطابق سيلاب کا پاني تھائي لينڈ کے دار الحکومت بنکاک ميں واقع معروف سياحتي تاريخي مقام اور تھائي بادشاہوں کي قديم رہائش گاہ گرينڈ پيليس ميں داخل ہو گيا ہےـ
سيلابي پاني کي بڑھتي ہوئي سطح کے باعث اب تک شہر کے کئي حصے غرقاب ہو چکے ہيں ـ سيلاب کي وجہ سے ہزاروں افراد اپنا گھربار چھوڑ کر جانے پر مجبور ہوئے ہيں ـ سيلاب کي وجہ سے بنکاک کو اشياء خورد و نوش اور ديگر ضروري چيزيں پہنچ نہيں پا رہي ہيں اور شہريوں کي جانب سے ذخيرہ اندوزي کي وجہ سے اشيائے ضروريہ کي قلت ہو گئي ہے-............
/169