22 اکتوبر 2011 - 20:30

اب تک ایک ملین حاجی فریضہ حج ادا کرنے کے لئے سرزمین وحی پر پہنچ گئے ہیں اس سال ڈھائی ملین افراد فریضہ حج ادا کریں گے۔

ابنا: اب تک ایک ملین حاجی متلف ممالک سے اس سال حج کا فریضہ ادا کرنے کے لئے سرزمین وحی پر پہنچ گئے ہیں۔ جمہوری اسلامی ایران سے اب تک 60 ہزار حاجی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچ کے ہیں اورمزید 37 ہزار حاجی اس ہفتہ کے آخرتک مکہ مکرمہ پہنجائیں گے، اس سال مختلف اسلامی ممالک سے ڈھائی ملین افراد فریضہ حج ادا کریں گے۔ ..........

/169