ابنا: افغانستان کي وزارت داخلہ نے اتوار کو ايک بيان ميں بتايا کہ افغان اور نيٹو افواج نے کابل، لغمان، پروان ، قندھار، ہلمند، نيمروز، زابل اور پکتيکا ميں مشترکہ طور پر ايک آپريشن کيا جس ميں اکيس طالبان مارے گئے، چار زخمي ہوئے اور انيس کو گرفتار کر ليا گياـابھي طالبان کي جانب سے اس پر کوئي رد عمل نہيں آيا ہےـ افغانستان ميں سن دو ہزار ايک سے ڈيڑھ لاکھ غير ملکي فوجي موجود ہيں تاہم اس ملک ميں بد امني ميں چاليس فيصدي کا اضافہ ہوا ہےـ
..........
/169