13 اکتوبر 2011 - 20:30

ایرانی حجاج کے سرپرست اور نمائندہ ولی فقیہ مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں سعودی حج کونسل کے سربراہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔

ابنا:ایرانی حجاج کے سرپرست اور نمائندہ ولی فقیہ حج الاسلام والمسلمین سید علی قاضی عسکرمدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں سعودی حج کونسل کے سربراہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔ ایرانی حجاج کے سرپرست کے ہمراہ ایرانی حج کونسل کے سربراہ علی لیالی بھی ہیں اب تک 15 ہزآر ایرانی حاجی مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں اس سال 97 ہزآر ایرانی حاجی حج  سے مشرف ہونگے۔ ...........

/169