ابنا:میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام شمال مشرقی شہر قامشلی میں مظاہروں کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ گزشتہ روز اسی شہر میں کرد اپوزیشن لیڈر کے جنازے پر شامی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے۔ اس جنازے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تھی۔ ...........
/169