26 ستمبر 2011 - 20:30

صہیوني ریاست کے صدر نے فلسطيني انتظاميہ کے سربراہ کو مذاکرات جاري رکھنے کي دعوت ديتے ہوئے انہیں صہیونيوں کا سب سے اچھا دوست بتايا ہے-

ابنا: شمعون پيرز نے محمود عباس کو نام نہاد امن مذاکرات بحال کرنے کي دعوت ديتے ہوئے انہيں صہیونيوں کا ايک گرانقدر دوست قرار ديا ہے-انہوں نے اسي طرح علاقے کے موجودہ حالات اور اسلامي بيداري پر تشويش کا اظہار کيا- صہیوني صدر نے فلسطيني انتطاميہ کے سربراہ سے اپيل کي کہ وہ امن مذاکرات کو پھر سے شروع کريں اور اس کي حقيقي ماہيت کو فلسطينيوں پر عياں نہ کريں کيونکہ بقول ان کے اگر مذاکرات کے مضامين سامنے آ گئے تو پھر يہ مذاکرات کبھي بھي نتيجہ خيز ثابت نہيں ہوں گے -...........

/169