26 ستمبر 2011 - 20:30

لیبیا کے فراری صدر کرنل معمر قذافی کے آبائی شہر سرت پر انقلابیوں نے مکمل قبضہ کرلیا ہے سرت شہر سے 2 ہزار افراد بھاگ گئے ہیں۔

ابنا: لیبیا کے فراری صدر کرنل معمر قذافی کے آبائی شہر سرت پر انقلابیوں نے مکمل قبضہ کرلیا ہے سرت شہر سے 2 ہزار افراد بھاگ گئے ہیں۔ لیبیا کی انقلابی عبوری کونسل کے ایک رکن مصطفی بن درداف نے کہا ہے کہ سرت شہر پر انقلابیوں کا مکمل کنٹرول ہوگيا ہے اور قذافی کے فراری عناصر یہاں سے بھی فرار ہوگئے ہیں۔ انقلابیوں نے کل قذافی کے حامیوں کے ایک اسلحہ گودام کو بھی انے قبضہ میں لے لیا تھا۔ادھر اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کی وجہ سے 2ہزار افراد سرت سے بھاگ گئے ہیں۔............

/169