ابنا: اسی سلسلے کی ایک اور کڑی دریا خان میں ہونے والی حالیہ پولیس کی کاروائی ہے، اطلاعات کے مطابق دہشتگرد ملک اسحاق کی آمد پر مختلف شہروں ،گاوں، میں بڑے پیمانے پر پر امن احتجاج کا سلسلہ جاری تھا،پر امن احتجاج کرنے والوں کا موقف تھا کے ملعون دہشتگرد ملک اسحاق کا ماضی فرقہ وارانہ فسادات کی کھلی کتاب ہے، اگر یہ شخص دوبارہ شہروں ،گاوں میں داخل ہوا تو علاقے میں فسادات شروع ہوجائے گے، مگر حکومتِ نواز بدمعاش نہیں مانی،اُلٹا مومنین کے خلاف ہی کاروائی شروع کردی، اطلاعات کے مطابق دریا خان میں حکومتِ نواز بدمعاش کے حکم پر پولیس نے مومنین کو گھروں میں گھس کر گرفتاری کا سلسلہ شروع کردیا ہے، اس عمل سے بے گناہ مومنین کی گرفتاری تو عمل میں آہی رہی ہے مگر ساتھ ساتھ گھر کی چار دیواری اور مومنہ خواتین کا تقدس بھی پامال ہورہا ہے، اطلاعات کے مطابق بچوں پر بھی تشدد کیا جارہا ہے، نمائندے نے بتایا کے حکومتِ نواز بدمعاش کے حکم پر پولیس نے ۵۰ کے قریب بے گناہ مومنین گرفتار کرلیے ہے.............
/169