ابنا: اخبار مصر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ابو ظہبی میں گلوپ سینٹر کی ڈائریکٹر اورامریکی صدر باراک اوبامہ کی سابق مشیرڈالیا مجاہد نے تاکید کی ہےکہ امریکہ ، مصرمیں عوامی انقلاب کا خواہاں نہیں تھا۔
اوبامہ کی سابق مشیرنے کہا ہے کہ امریکہ میں بہت سے لوگوں کا اس بات پر یقین ہے کہ مصر میں سابق ڈکٹیٹرصدرحسنی مبارک مصر اور عرب ممالک میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے سب سے بہتر شخص تھا۔............
/169