ابنا: بحرن میں آل خلیفہ حکومت کو مدد بہم پہنچانے اور بحرینی عوام کے پر امن مظاہروں کو کچلنے کے لئے سعودی عرب حکومت کی مزید بکتر بندگاڑیاں بحرین پہنچ گئی ہیں۔ مذکورہ عرب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کا فوجی قافلہ بکتر بندگاڑیوں کے ہمراہ کل بحرین پہنچ گیا ہے سعودی عرب بحرین میں جای عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے بحرینی حکومت کی ہر لحاظ سے مدد کررہی ہے سعودی عرب نے ہزاروں فوجی بحرین میں تعینات کردیئے ہیں جنھوں نے بحرینی عوام کے خلاف وحشیانہ کارروائیاں کی ہیں مسجدوں اور مقدس مقامت کی توہین سعودی عرب کے فوجیوں کے سیاہ کارناموں میں شامل ہے۔ بحرینی عوام جمہوریت اور استقلال کا مطالبہ کررہے ہیں۔................/169
23 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 255355
بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت کو مدد بہم پہنچانے اور بحرینی عوام کے پر امن مظاہروں کو کچلنے کے لئے سعودی عرب کی مزید بکتر بندگاڑیاں بحرین پہنچ گئی ہیں۔