ابنا: ذرائع کے مطابق جہاز میں پانی بھرنا شروع ہوگیا،کچھ گھنٹوں بعد ڈوب جائے گا۔اس سے قبل نیول چیف کے حکم پر ایم وی سوئز کے پورے عملے کوپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر پر منتقل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایم وی سوئز کے مصری مالک کی جانب سے جہاز کو لاوارث چھورنے کے بعد کیپٹن وصی نے جہاز کے والو کھول دیئے اور جہاز نے آہستہ ، آہستہ ڈوبنا شروع کردیا ہے اور وہ کچھ ہی گھنٹوں میں مکمل طور پر ڈوب جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی این ایس بابر پر منتقل عملے کو پاکستان لانے کے لئے ایک اور جہاز بھیجا جارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز