17 جون 2011 - 19:30

ایک فرانسیسی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد حریری نے فرانس میں پناہ لے لی ہے۔

ابنا: اخبار کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کا اس بات پر یقین ہے کہ شام میں رونما ہونے والے حالات کے بعد سعد حریری کی جان کو خطرہ لاحق ہے لہذا اسے لبنان میں نہیں رہنا چاہیے سعد حریری بھی ریاض اور پیرس کے چکر لگا کر اب پیرس میں ایک ہفتہ سے مقیم ہیں اخبار کے مطابق سعد حریری نے فرانس میں پناہ لے رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت