13 جون 2011 - 19:30

مرکز فقر، دوعالم کا ولی یاد آیاجب کبھی ماہ رجب صحن حرم سے گزرا مسکراتے ہوئے کعبے کو علی یاد آیا13 رجب ولادت مولائے کائنات حضرت علی علیہ اسلام کی آمد آمد باقی شہروں‌ کی طرح کوئٹہ میں‌ بھی محافل اور جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں.

ابنا: جابجا محافل میلاد اور منقبت خوانی کا سلسلہ شروع، مساجد و امام بارگاہوں کو چراغاں کیا جارہا ہے. یہ ایام و مناسبات اس عزم اور تجدید عہد کے ساتھ منائے جاتے ہے کہ حالات چاہے کچھ بھی ہو ہزارہ قوم اپنی اصولی موقف اور مذہب و مذہبی رسومات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں‌ ھٹے گے.  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

  بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت