ابنا: جابجا محافل میلاد اور منقبت خوانی کا سلسلہ شروع، مساجد و امام بارگاہوں کو چراغاں کیا جارہا ہے. یہ ایام و مناسبات اس عزم اور تجدید عہد کے ساتھ منائے جاتے ہے کہ حالات چاہے کچھ بھی ہو ہزارہ قوم اپنی اصولی موقف اور مذہب و مذہبی رسومات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ھٹے گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز