ابنا: سوزین مبارک اور ان کے شوہر حسنی مبارک سے غیر قانونی طریقوں سے دولت جمع کرنے سے متعلق تفتیش کی جا رہی ہے۔ حسنی مبارک پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے تیس سالہ دورِ اقتدار میں غیر قانونی طریقوں سے دولت جمع کی۔حسنی مبارک پر مخالفین کو قتل کرنے کا الزآم بھی عائد کیا جارہا ہے اگر یہ الزام ثابت ہوگيا تو حسنی مبارک کو پھانسی کی سزا ہوسکتی ہے۔مصر کے پراسیکیوٹر جنرل عبدالماجد محمود نے حسنی مبارک، ان کی بیوی سوزین، اُن کے دو بیٹوں اعلیٰ اور جمال پر بیرونِ ملک سفر کرنے کی پابندی عائد کر رکھی ہے اور ان کے اثاثے بھی منجمند کر دیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز