ابنا: ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «trouvetamosquee» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس مسجد كے قالين اور لائبريری كا كچھ حصہ جل چكا ہے اسی طرح مسجد كے شيشے مكمل طور پر ٹوٹ چكے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے كہ مسجد كو جان بوجھ كر سوچے سمجھے منصوبے كے تحت آگ لگائی گئی ہے ۔مقامی مسلمانوں نے آگ بجھانے كی كوشش كی ليكن اس كے باوجود مسجد آتش سوزی سے بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ عينی شاہدين كا كہنا ہے كہ آتش سوزی سے چند گھنٹے قبل صیہونيوں كے ايك گروہ كو مسجد كے اطراف كی گليوں میں مسلمانوں اور عربوں كے گھروں كی ديواروں پر وال چاكنگ كرتے ديكھا گيا تھا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت
پلیز