ابنا: رامین مہمان پرست نے کہا کہ علاقے کےبعض ممالک دوسروں پرالزامات لگا کر علاقے کے حالات کو نظرانداز کر رہے ہیں جبکہ آج کل علاقے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ شہری حقوق حاصل کرنے کے لئے عوام کے جائزمطالبات ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ عوام کے جائز مطالبات پر توجہ کئے جانے کے بجائےان پرتشدد کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
3 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239938
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے ایران کے بارے میں متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔