22 اپریل 2011 - 19:30

امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہ نے لیبیامیں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی ہے۔

ابنا: امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہ نے لیبیامیں ڈرون حملوں کی اجازت دیدی ہے۔واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ لیبیا پرحملوں کے لیے امریکہ بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے استعمال کرے گا۔ رابرٹ گیٹس کے مطابق لیبیا میں سرکاری فوج کی پیش قدمی روکنے اوردیگر اہداف کونشانہ بنانے کے لیے ڈرون حملے موثر ثابت ہوں گے