ابنا: ابتدائی اطلاعات کے مطابق اکبر پورہ میں واقع اخوند پنجو بابا کے مزار میں واقع اکبر پورہ مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد لنگر تقسیم کیا جارہا تھا کہ اس دوران زوردار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور لاشوں کونوشہرہ کے مقامی اور پشاور کے اسپتالوں میں منتقل کیا، جبکہ ان اسپتالوں میں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔ پولیس حکام نے 10افراد کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
...........
/110