ابنا: پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو بائی پاس روڈ پر سابق ناظم امیر فیصل کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی۔ فائرنگ سے سابق ناظم کے والد، بھانجا اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ سے سابق ناظم امیر افضل محفوظ رہے۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ فائرنگ کے واقع کے بعد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کا تعاقب کیا ۔ اس دوران پولیس اورحملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبالہ ہوا اور ایک ملزم فائرنگ سے زخمی ہوگیا جس کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
..........
/110