ابنا: تینوں حملے وادی تیرا ہ میں کالعدم تنظیم لشکراسلام کے مراکز پر کیے گئے۔ پہلا حملہ سپاہ کے علاقے میں کیا گیا جس میں جاسوس طیارے سے دو میزائل داغے گئے۔ جس کے نتیجے میں32 شدت پسند مارے گئے جن میں فوجی کے نام سے مشہوراہم شدت پسندکمانڈر بھی شامل تھا۔دوسرے حملے میں نح کئی میں کالعدم لشکر اسلام کے مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں پندرہ شدت پسند ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ۔ تیسرے حملے میں چارشدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
.....
/110