13 دسمبر 2010 - 20:30

برطانیہ کے ایک ماہر قانون نے امریکہ کے سابق صدربش اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیر کو جنگي مجرم قراردیا ہے۔

ابنا: پریس ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے معروف وکیل اور ماہر قانون علی محمد اظہر نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے قوانین نیز جینوا کنونشن کی روسے ٹونی بلیر اور بش پر عراق پر حملے کرنے کے جرم میں عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلایا جاسکتا ہے ۔ جینوا کنونشن میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ جنگي جرائم کا ارتکاب کرتےہیں خواہ وزیراعظم یا صدر ہی کیوں نہ ہوں ان پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جاسکتا ہے.

..........

/110