العالم کی رپورٹ کے مطابق علی اکبر ولایتی نے گذشتہ رات بیروت میں سیدحسن نصراللہ سےملاقات میں لبنان ، فلسطین اورمشرق وسطی کی صورت حال کاجائزہ لیا۔اس موقع پر لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کےسفیرغضنفررکن آبادی اور بعض ایرانی حکام بھی موجود تھے۔ڈاکٹرعلی اکبرولایتی نے لبنان کے وزيرخارجہ علی الشامی سے بھی علیحدہ ملاقات کی اور لبنان نیز پورے مشرق وسطی کےحالات کے بارے میں گفتگو کی۔
.......
/110