12 نومبر 2026 - 10:27
کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمان) میں نیتن یاہو کی بیوی سارہ نیتن یاہو اور اسرائیل کے [نام نہاد] قومی سلامتی کے وزیر، ایتامار بن گویر، اور نیتن یاہو کی اپوزیشن اتحاد کے رہنما نفتالی بینٹ کے درمیان  تلخ کلامی کی تصاویر کی اشاعت، عرب صارفین کی جانب سے مذمت، تضحیک، مذمت اور لعن و نفرین پر مبنی رد عمل با باعث بنی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسرائیلی پارلیمنٹ میں، بنیامین نیتن یاہو کے سیاسی حریف نفتالی بینٹ کے ساتھ، نیتن یاہو کی بیوی سارہ کی تلخ کلامی کی تصاویر سوشل میڈیا پر عرب صارفین کے درمیان وسیع ردعمل کا باعث بنیں: کچھ صارفین نے اسرائیلیوں کا تمسخر اڑایا اور ان پر لعنت بھیجتے ہوئے ان کے لئے باہمی انتشار اور تنازعات میں اضافے کی آرزو کی۔

یہ جھگڑا گذشتہ روز کنیسٹ میں بنیامین نیتن یاہو کی تقریر کے دوران پیش آیا؛ جہاں نفتالی بینٹ نے نیتن یاہو کے قطری مشیروں کا معاملہ اٹھا کر اس کو چیلنج کیا۔

اس کے بعد، ایتامار بن گویر نے بھی بینٹ پر تلخ الفاظ سے حملہ کیا اور سارہ نیتن یاہو تماشائیوں کے حصے سے جھگڑے میں شامل ہوئی اور چیخ چیخ کر اپنے شوہر کے سیاسی حریف سے احتجاج کیا اس جھگڑے سے متعلق تصاویر فوری طور پر عرب صارفین کے ردعمل کا موضوع بن گئیں۔

ذیل میں اس حوالے سے صارفین کے بعض بیانات آ رہے ہیں:

• اے اللہ! انہیں منتشر کر دے اور ان کی صفیں بکھیر دے۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• بظاہر متحد لگتے ہیں، لیکن ان کے دل ایک دوسرے سے جدا ہیں۔ (تَحْسَبُهُمْ جَمِيعاً وَ قُلُوبُهُمْ شَتَّى - الحشر-14)

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• لگتا ہے "نیشنل جیوگرافک" والے "اینیمل فارم (animal farm)" کی فلم بندی کر رہا ہے۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• اے خدا، اے بخشنے والے، ان کے درمیان اختلافات کو مزید گہرا کر دے۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• وہ سانپوں کی طرح، ایک دوسرے سے خیانت کرتے ہیں۔

اے خدا، انہیں نابود کر دے اور ہمیں ان کی رسوائی اور ان کے نظام کا خاتمہ دکھا دے۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• میں خدائے بزرگ و برتر اور عرش کریم کے پروردگار سے دعا کرتا ہوں کہ وہ انہیں منتشر کر دے، ان کی صفیں متفرق کر دے، انہیں ان کے حال پر چھوڑ دے اور ان کی سازشیں ان ہی کے طرف پلٹا دے۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• یہ معاصر تاریخ میں اسرائیلی کنیست کی جماعتوں کے سرغنوں کا آخری گروپ فوٹو تھا... خیر، چھوڑ دو، جہنم میں جائیں وہ!

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• اے خدا، انہیں منتشر کر دے اور ان کی صفیں بکھیر دے۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• اے خدا، ان کے درمیان آگ پھینک دے اور انہیں اپنے عذاب سے جلا کر راکھ کر دے؛ انہیں منتشر کر دے اور ان کی جمعیت کو بکھیر دے، اے جہانوں کے رب۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

• اے خدا، انہیں منتشر کر دے اور ایسا کام کر دے کہ ان میں سے کوئی باقی نہ رہے۔

کنیسٹ میں ہنگامے کے بعد اسرائیلیوں کی مذمت اور تضحیک + تصاویر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ترتیب و ترجمہ: ابو فروہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha