یورپی یونین
-
یورپی یونین کا اسرائیل سے مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں کا تشدد فوراً روکنے کا مطالبہ
یورپی یونین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی جارحیت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فلسطینی عوام کے خلاف جاری تشدد، تخریب کاری اور جبری بے دخلی کا سلسلہ روکا جا سکے۔
-
ایران کے جوہری تنازع کا راستہ طاقت نہیں، صرف سفارتکاری ہے:گروسی
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار اور قابلِ اعتماد حل کا واحد راستہ سفارتکاری ہے۔
-
یورپی یونین کی تنزانیہ کے حالات پر تشویش
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے تنزانیہ میں حالیہ سیاسی واقعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام فریقین کشیدگی میں اضافہ سے گریز کریں۔
-
اسرائیل کا یورپی یونین پر فلسطینی اتھارٹی کی حمایت ختم کرنے کے لیے دباؤ
، صہیونی وزیرِ خارجہ گیدعون ساعر نے مجارستان کے دورے کے دوران یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کی مالی اور سیاسی حمایت مکمل طور پر بند کرے۔
-
اسرائیل کا احتساب کیے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں:یورپی پارلیمنٹ کے رکن
یورپی پارلیمنٹ کے آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے رکن بری اینڈروز نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار اور حقیقی امن صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب اسرائیل کو غزہ میں کیے گئے جرائم پر بین الاقوامی سطح پر جواب دہ ٹھہرایا جائے۔
-
کیا یورپ کو ہوش آگیا؟
اگلی ایران اسرائیل جنگ سے یورپ کی بقاء کو خطرہ ہے، یورپی تھنک ٹینک
یورپی یونین انسٹی ٹیوٹ فار سیکورٹی اسٹڈیز کے مطابق تہران اور تل ابیب کے درمیان کسی بھی نئے تنازع سے یورپ کے اہم مفادات کو براہ راست خطرہ لاحق ہوجائے گا۔۔۔ ایران جنگ کو اسرائیل کے اتحادیوں کے جغرافئے تک پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔ برسلز اپنی توانائی کی سلامتی کو خطرے میں پڑنے سے بچانے کے لئے بیک وقت ایران اور اسرائیل کو شامل کرکے "وقت خریدیں"۔
-
غزاویوں کی عالمی حمایت؛
مادام فون دیر لائن! آپ نے ایک سرزمین کے جلنے اور ایک قوم کے قتل عام میں ہاتھ بٹایا + ویڈیو
شید ٹی وی' نامی ٹیلی گرام چینل نے یورپی پارلیمنٹ کی ایک فرانسیسی رکن کی اسرائیل پر پابندیاں نہ لگائے جانے پر تنقید کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے، جس میں یورپی پارلیمان کی فرانسیسی رکن یورپی اتحاد کی صدر سے کہہ رہی ہیں: "مادام فون دیر لاین! آپ اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے اور اس کے خلاف ہتھیاروں پر پابندیاں عائد کرنے سے اب بھی گریز کر رہی ہیں، حالانکہ ہم نے آج تک روس کے خلاف 19 پابندیوں کے پیکیج منظور کر لئے ہیں!
-
یورپی ممالک کا شدید ردعمل، جنین میں سفارتی وفد پر فائرنگ پر اسرائیلی سفیروں کی طلبی
یورپ کے دارالحکومتوں میں اضطراب دوڑ گیا جب دنیا کے سامنے انسانیت کے دشمن قابض اسرائیل نے سفارتکاروں کے احترام کو بھی پاؤں تلے روند ڈالا۔ اٹلی، فرانس، اسپین اور بیلجیم نے بدھ کے روز اپنے ہاں متعین قابض اسرائیلی سفیروں کو طلب کرنے کا اعلان کیا، تاکہ جنین میں پیش آئے افسوسناک اور خطرناک واقعے کی وضاحت طلب کی جا سکے۔