اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے شہر کاظمین میں بدھ 8 جولائی کی صبح اسلامی انقلاب کے شہید رہبر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے اہلِ خانہ کے پیکروں کو حرمِ امامینؑ لایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق، زائرین اور عقیدت مندوں نے کاظمین میں ان پیکروں کا استقبال کیا اور ان کے لیے دعائیں کیں۔
اطلاعات کے مطابق، اہلِ خانہ کے پیکر اس وقت کربلا میں موجود ہیں، جہاں ان کی آخری رسومات کے سلسلے میں مزید پروگرام جاری ہیں۔
آپ کا تبصرہ