تہران
-
تصویری رپورٹ | تہران میں شہدا کے تشیع جنازے میں ہزاروں لوگوں نے کی شرکت
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ دنوں میں صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کہ کاروائیوں میں شہید ہونے والے افراد کی نمازہ جنازہ اور تشیع میں ہزاروں افراد نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ |تہران صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف ایرانی عوام کا عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران بھر میں پیر کے روز حالیہ دنوں میں ملکی حالات کو خراب کرنے والے صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف عظیم الشان ریلیان نکالی گئیں جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
شہید سلیمانی نے ثابت کیا کہ مزاحمت باوقار قوموں کی مؤثر حکمتِ عملی ہے: وزیر خارجہ عباس عراقچی
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےشہید لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کو خطے میں مزاحمت کے محور کے معمار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "شہید سلیمانی نے ثابت کیا کہ مزاحمت ایک اسٹریٹجک انتخاب ہے اور وقار کی متلاشی قوموں کی حکمت عملی ہے۔
-
مولانا کلبِ جواد کو علمی و ثقافتی خدمات پر امام خمینی عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا
بھارت کے معروف مذہبی رہنما اور مجلس علماء ہند کے جنرل سیکریٹری مولانا کلبِ جواد کو ان کی نمایاں علمی اور ثقافتی خدمات کے اعتراف میں عالمی امام خمینی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کو عالمی امام خمینی ایوارڈ سے نوازا گیا
امام خمینی میموریل ٹرسٹ، کرگل (ہندوستان) کو پہلے دو سالہ بین الاقوامی امام خمینی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کی تہران اجلاس سے خطے میں امن اور ترقی کے فروغ کی امید
ایران میں پاکستان کے سفیر نے افغانستان سے متعلق تہران میں ہونے والے اجلاس کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ یہ نشست خطے میں امن اور ترقی کے فروغ میں مثبت اور مؤثر کردار ادا کرے گی۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
ایران - روس معاہدہ کے نفاذ کے لئے بہت پُرعزم ہیں، صدر پزشکیان + تصویر
صدر مسعود پزشکیان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں، ایران - روس جامع اسٹراٹیجک تعاون معاہدے پر عمل درآمد کے لئے اپنے عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاہدے کو، جس پر دستخط کر چکے ہیں، نافذ اور عملی جامہ پہنانے کے لئے پرعزم ہیں اور ہماری توقع ہے کہ روسی فریق بھی باہمی معاہدوں کے عمل درآمد کے عمل کو تیز اور حتمی شکل دے گا۔
-
ایران پاکستان شراکت داری؛
ایران کے راستے جنوبی ایشیا کو یورپ سے ملانے کے لئے الٹی گنتی شروع
دسمبر تک دو ہفتے سے بھی کم وقت باقی ہے، اسلام آباد-تہران-استنبول انٹرنیشنل ٹرین (ITI) کو دوبارہ شروع کرنے کا ایران اور پاکستان کا مشترکہ وعدہ نازک مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ایک ایسا راستہ جس کی بحالی سالوں کے بعد ایران سے گذرنے والی سب سے اہم مشرقی-مغربی راہداری کو دوبارہ فعال کر سکتی ہے۔
-
سائنس اور ٹیکنالوجی؛
دنیا نے ایرانی اولمپکس کو خراج تحسین پیش کیا
دوسرے ایرانی ٹیکنالوجی اولمپکس 2025 کا انعقاد ایران انٹرنیشنل انوویشن زون کے زیر اہتمام، مکمل انجام پایا جس میں 65 ممالک کے ماہرین نے شرکت کی اور بین الاقوامی میڈیا نے اسے وسیع پیمانے پر کوریج دی / اختتامی تقریب کی تصویری رپورٹ بھی اس رپورٹ میں درج ہوئی ہے۔
-
نیویارک کے نئے میئر کا انتخاب!
تہران کے میئر نیویارک کے منتخب میئر کو دورہ تہران کی دعوت دے سکتے ہیں!
تہران اور نیویارک کے میئرز کے درمیان رابطہ، امریکی حکومت سے مذاکرات کا مناسب متبادل ہو سکتا ہے!
-
تصویری رپورٹ | حضرت عبدالعظیم حسنی کے گنبد زریں پر پرچم عزا لہرایا گیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، تہران کے شہر رے میں واقع حرم مطہرِ حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے خدام نے شہر رے کے مرکزی چوک سے جمع خوانی اور چراغ گردانی کی رسم ادا کرتے ہوئے حرم کی طرف جلوس نکالا اور اس ملکوتی بارگاہ کے اصلی صحن میں حضرت عبدالعظیم حسنی کے گنبد منور پر پرچم عزا لہرانے کی تقریب ہوئی۔ اس تقریب میں قرآن کریم کی تلاوت ہوئی، زیارت نامہ پڑھا گیا اور آنجناب(ع) کے ایام وفات کی آمد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔/110