اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قم المقدس میں شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع کے سلسلے میں آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے جامعہ روحانیت سندھ کی جانب سے بلوار جعفر طیار پر ایک بڑا موکب قائم کیا گیا ہے۔ جامعہ روحانیت سندھ کے صدر مولانا راشد علی چانڈیو نے بتایا کہ موکب میں ہزاروں افراد کے کھانے، پانی، شربت اور دیگر ضروری سہولتوں کا انتظام کیا گیا ہے اور اس کا مقصد شہید رہبرِ انقلاب سے عقیدت کا اظہار اور زائرین کی بھرپور خدمت کرنا ہے۔
6 جولائی 2026 - 15:56
News ID: 1836475
قم المقدس میں شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع کے سلسلے میں جامعہ روحانیت سندھ نے بڑا موکب قائم کر دیا، جہاں ہزاروں زائرین کے لیے کھانے، پانی اور شربت کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ